امریکا کا ایران کے اسکول پر حملہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ
ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ واشنگٹن، سارہ یاگر نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران میں اسکول پر حملہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ان کے مطابق امریکی فوج کی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ شہری آبادی، خصوصاً بچوں سے بھرے اسکول کو نقصان پہنچنا جنگی…

