امریکا ایران معاہدہ آخری مرحلے میں داخل، منجمد فنڈز پر مذاکرات جاری
رپورٹ کے مطابق ایران کے منجمد اثاثوں کی رہائی کے طریقۂ کار پر فریقین کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور یہی معاملہ معاہدے کی تکمیل میں آخری بڑی رکاوٹ تصور کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ معاہدے پر دستخط سے قبل ایران کو…