امریکا اور اسرائیل کے سامنے ہرگز سرنڈر نہیں کریں گے: ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ ایران امریکا اور اسرائیل کے دباؤ کے سامنے ہرگز سرنڈر نہیں کرے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ…