الیکشن دھاندلی کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی درخواست
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانیٔ پی ٹی آئی نے عام انتخابات 2024ء میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
درخواست میں بانیٔ پی ٹی آئی کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے حاضر…