افغان ہسپتال پر حملے کا پراپیگنڈا جھوٹ، کئی کلومیٹر دور دہشتگرد نشانہ بنائے: پاکستان
وزارت اطلاعات و نشریات نے ایکس پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کر دی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستانی فوج نے افغانستان میں امید ہسپتال کو نشانہ بنایا۔ وزارت کے مطابق درحقیقت حملہ کیمپ فینکس پر کیا گیا جو ہسپتال سے کئی کلومیٹر کے…

