اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔
مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جی بی 16 دیامر 2: پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل، پی پی امیدوار کامیاب قرار…