اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار کی سطح عبور کرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم کرنے کا سلسلہ برقرار ہے۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 593 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 66 ہزار 233 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ بعد ازاں کاروبار کے دوران…