اسلام آباد ہائی کورٹ کا سی ڈی اے کو سید پور میں آبادی بے دخل اور مکانات مسمار کرنے سے روکنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو سید پور میں مقامی آبادی کی بے دخلی اور مکانات مسمار کرنے سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔
پاکستان نے مشرق وسطیٰ بحران کے باوجود صورتحال بہتر انداز میں سنبھالی: وزیر…