اسلام آباد میں کاروباری اوقات محدود کرنے کا نیا حکم جاری
اسلام آباد میں کاروباری اوقات محدود کرنے کا نیا حکم جاری
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے کفایت شعاری کے اقدامات کے تحت نیا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے شہر بھر میں کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار محدود کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ 6 اپریل کے سابقہ حکم…