اسرائیل نے حماس کے اہم بانی کو مارنے کا دعویٰ کر دیا
تل ابیب: اسرائیل نے حماس کے اہم بانی اور 7 اکتوبر کو اسرائیل میں ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ کو مارنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ شہر میں لڑائی کے دوران حماس کے سینئر رہنما محمد عیسی العیسی کو شہید کر دیا…