اسرائیل جانے والے جہاز کو سعودی عرب میں اتار لیا گیا
دبئی سے اسرائیل کے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں دورانِ پرواز دونوں پائلٹوں کے درمیان مبینہ لڑائی کے بعد ہائی جیکنگ الرٹ جاری ہوگیا
جس کے باعث اسرائیلی فضائیہ نے جنگی طیارے روانہ کردیئے جبکہ مسافر طیارے کو سعودی عرب کے شہر تبوک…

