اسحاق ڈار کی کینیڈین وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کے عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن…