آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائز کنفیڈریشن پنجاب کی تنظیمِ نو، صوفی محمد رمضان انقلابی صوبائی چیئرمین…
لاہور: آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائز کنفیڈریشن (APGEC) نے پنجاب میں سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کے حقوق کے تحفظ اور تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تنظیمِ نو کا اعلان کر دیا ہے۔
کنفیڈریشن کے مرکزی چیئرمین حاجی عبدالمناف خان کی…