آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدواروں کی نامزدگی مکمل
آزاد جموں و کشمیر کونسل کی چار خالی نشستوں پر امیدواروں کی نامزدگی کا عمل مکمل ہوگیا۔
مسلم لیگ ن نے 12 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات کے لیے مشتاق منہاس، چوہدری محمد سعید اور چوہدری منظور کو امیدوار نامزد کردیا ہے، جبکہ چوتھی نشست پر پیپلز…

