آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس: جسٹس منیب کا بنچ میں شامل ہونے سے انکار،سماعت ملتوی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس میں تشکیل کردہ لارجر بنچ میں شمولیت سے انکار کر دیا۔ جس کے نتیجے میں سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے…