آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستہ بنانے کے لیے کثیر ملکی فنڈ قائم کرنے کی تجویز
امریکا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران متاثر ہونے والی خلیجی توانائی تنصیبات کی بحالی اور آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستے قائم کرنے کے لیے 5 ارب ڈالر کے کثیر ملکی فنڈ کے قیام کی تجویز دی ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق…