آئیے 6G کو اپنانے کی تیاری پر غور کریں
میڈیا میں ان دنوں 6G کو اپنانے کے حوالے سے ایک دلچسپ بحث جاری ہے۔ اگرچہ پاکستان نے 6 گیگا ہرٹز اسپیکٹرم بینڈ کو بغیر لائسنس استعمال کےلئے کھول کر خود کو ابتدائی اپنانے والے ممالک میں شامل کرنے کی کوشش کی ہے تاہم اس وقت اس کی اصل توجہ26۔…