آئی فون استعمال کرنے والوں کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ نے نیا فیچر تیار کرنا شروع کر دیا
پیغام رسانی کے لیے دنیا بھر میں استعمال ہونے والی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے آئی او ایس (iOS) صارفین کے لیے ایک نئے اور دلچسپ فیچر پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔
واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ WABetaInfo کے مطابق کمپنی ایک…