آئی ایم ایف کے زیادہ تر اہداف پر پیشرفت مکمل، شوگر سیکٹر ڈی ریگولیشن پر سندھ کا اعتراض برقرار
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز پیر سے ہوگا، جبکہ زیادہ تر اہداف پر پیشرفت مکمل کرلی گئی ہے۔ شوگر سیکٹر کی ڈی ریگولیشن پر سندھ کا…