آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری،ریاستی ملکیتی اداروں سے متعلق 2023 کی پالیسی میں اہم ترامیم کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے ریاستی ملکیتی اداروں سے متعلق 2023 کی پالیسی میں اہم ترامیم کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
ترمیم شدہ پالیسی کے تحت تمام سرکاری اداروں کو بین الاقوامی…

