آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حکومت پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کا بجٹ پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے مذاکرات کا آخری دن ہے اور آئی ایم ایف مشن کی ایف بی آر…