آئی ایم ایف کا شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے اور آٹو پالیسی میں ای ویز پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکا…
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ سندھ نے مرکز کی شوگر پالیسی کو صوبائی خودمختاری میں مداخلت قرار دیا ہے۔
حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر اقتصادی و مالیاتی پالیسیوں کی…

