آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا قومی بجٹ سے قبل پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) اور سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) کی نجکاری کا عمل…