Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

#PTI

آئی پی پی نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے فہرست ن لیگ کمیٹی کے حوالے کر دی

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے فہرست مسلم لیگ ن کی کمیٹی کے حوالے کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور آئی آئی پی کی کمیٹیوں کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر مشترکہ اجلاس سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز…

سائفر کیس میں خان صاحب کو سزائے موت ہو سکتی ہے: علیمہ خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ لو کا پیغام باجوہ کو بھجوایا گیا تھا، سائفر کیس میں خان صاحب کو سزائے موت ہو سکتی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ کمرۂ…

سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے وکلاء کی فرد جرم عائد ہونے کی تردید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے تاہم ان کے وکلاء کی جانب سے ایسی خبروں کو غلط قرار دیدیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

سابق وزیراعظم نوازشریف العزیزیہ ریفرنس میں بری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل محفوظ کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں باعزت بری کردیا۔ تفصیلات  کے مطابق درخواست کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل…

عدلیہ سے اچھے کی امیدیں وابستہ: پی ٹی آئی عام انتخابات سے بائیکاٹ نہیں کرے گی، چیئرمین پی ٹی آئی

پشاور(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئندہ عام انتخابات سے بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ نے…

بانی پی ٹی آئی کی 3، شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی…

اسد عمراورعمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے سیاسی رہنما اسد عمر،سابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی عبوری درخواست ضمانتوں کے معاملے پر وکلاء کو حتمی دلائل کے لیے 9 جنوری کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت…

ایک شخص نے ملک تباہ کر دیا، ہم اقتدار نہیں عوام کی بھلائی چاہتے ہیں: نواز شریف

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائداور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈرا لایا گیا جس نے ملک کا بُرا حال کر دیا، ہم اقتدار نہیں عوام کی بھلائی چاہتے ہیں۔ پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے پانچویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف…

اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی کےانٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی…

9 مئی کے 14 کیسز میں عمران خان قصور وار قرار

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو چار بار شامل تفتیش کیا گیا ہے، وہ 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں قصور وار پائے گئے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے ڈی آئی جی انویسٹی…

کرپشن کیس؛ عمران خان کے شریک مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

سلام آباد(نیوزڈیسک) 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں عمران خان کے شریک مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں…

چودھری پرویز الٰہی تحریک انصاف کے مرکزی صدر بن گئے

لاہور(ویب ڈیسک) چودھری پرویز الٰہی کو پاکستان تحریک انصاف  کا مرکزی صدر بنادیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جس کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کو تحریک انصاف کے مرکزی صدر کے عہدے کا چارج…