جسٹس مسرت ہلالی نے بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان حلف لے لیا
اسلام آباد۔7جولائی :جسٹس مسرت ہلالی نے بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان حلف لے لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب جمعہ کو یہاں عدالت عظمی میں سیریمونیل ہال میں منعقد ہوئی۔ پروقار…