Browsing Tag

#Islamabad: #Wall #collapsed #due #to #heavy #rain

اسلام آباد:موسلادھار بارش سے دیوارگرگئی، 12افراد جاں بحق

(ویب ڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں دیوار گرنے کے واقعات میں بچی سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے پولیس حکام کاکہنا ہے کہ ملبے سے چار زخمیوں کو بھی نکالا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کاکہنا ہے فوری طور پر ریسکیو…