سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں مجرم قرار دیئے جانے کے بعد زمان پارک لاہور سے گرفتار…
توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے احکامات کے بعد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ان کے گھر کے اندر سے ہی گرفتار کیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس کی سکیورٹی ٹیم وارنٹ لے کر سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی جہاں حکام نے ان کے سکیورٹی افسران…