ظہران ممدانی کا ٹرمپ پر بھرپور ردعمل: مجھے نشانہ بنایا جا رہا ہے تاکہ اصل مسائل سے توجہ ہٹائی جا سکے
(نیوز ڈیسک)ظہران ممدانی کا ٹرمپ پر بھرپور ردعمل: مجھے نشانہ بنایا جا رہا ہے تاکہ اصل مسائل سے توجہ ہٹائی جا سکے"
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملک بدری کی دھمکیوں پر نیویارک کے میئر کے امیدوار ظہران ممدانی نے سخت ردعمل دیا ہے۔…