انگلینڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 384 رنز بنا لئے، 67 رنز کی برتری حاصل
مانچسٹر۔ :ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 317 رنز پر آئوٹ ہوگئی، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 384 رنز بناکر 67 رنز کی برتری حاصل کرلی، زاک کرولی نے 189 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جو روٹ اور…