200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبر
*201 یونٹ پر اضافی چارجز کا فارمولا ختم کرنے کا اعلان*
وفاقی وزیر توانائی نے بجلی کے 201 یونٹ ہو جانے پر اضافی چارجز کا فارمولا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
اویس لغاری نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی کے 201 یونٹ ہو…

