یواےای کی جانب سے زائد المعیاد ویزہ کے حامل افراد کیلئے نرمی کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے خطے میں فضائی حدود بند ہونے کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے ہوئے ان رہائشیوں کے لیے نرمی کا اعلان کیا ہے جن کے رہائشی ویزے کی میعاد ختم ہو چکی ہے۔
کے پی 40 ارب کا سولر منصوبہ، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری میں سنگین بے ضابطگیاں…