ہزاروں ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ اور رعائتیں، تفصیلات سامنے آگئیں!
اسلام آباد: گزشتہ پانچ سال کے دوران حکومت کی جانب سے دی جانے والی ٹیکس چھوٹ اور رعایتی ٹیکس شرحوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزارت خزانہ نے بتایا کہ مالی سال 2020-21 سے 2024-25 تک تقریباً…

