گیس سبسڈی کے موجودہ نظام اور قیمتوں کے سلیب پر نظرثانی کی ضرورت ہے، علی پرویز
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سبسڈی کے موجودہ نظام اور قیمتوں کے سلیب پر نظرثانی کو ضروری قرار دے دیا۔ انہوں نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی پائیداری مضبوط بنانے اور انتظامی چیلنجز دور کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں گیس…