گڈ گورننس کیلئے نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں: پنجاب بار کونسل
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے نئے انتظامی یونٹس کے مؤقف کی پنجاب بار کونسل کی جانب سے حمایت کی گئی ہے۔
نومنتخب قیادت نے انتظامی اصلاحات کے حوالے سے محسن نقوی کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر طرز حکمرانی کے لیے نئے انتظامی یونٹس…