گلگت بلتستان میں تجارتی انقلاب: پاک-چین سرحدی تجارت کے لیے آن لائن پورٹل کا افتتاح
وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان میں پاک چین سرحدی تجارت پر 4ارب روپے کے ٹیکس چھوٹ سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے گلگت میں آن لائن پورٹل کا افتتاح کر دیا گیا۔نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد نے بٹن دبا کر پورٹل کا باضابطہ…