کے پی میں دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنیوالے سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ
پشاور: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
محکمہ داخلہ کے پی کے مطابق متعلقہ محکموں کو دیے گئے ٹاسک کے تحت سرکاری ملازمین کا ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی…