کے پی حکومت نے وفاق کو گرانٹ عمران خان کیساتھ ملاقات سے مشروط کردی
خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق کو گرانٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ملاقات سے مشروط کر دی۔
پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا کہنا تھا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہوتی ہم کٹوتی نہیں کرنے دیں گے،…