کپتانوں کا اجلاس، باضابطہ ڈرا کی تقریب اور ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد میں منعقد
بل جین کنگ کپ (BJKC) ایشیا/اوشیانا گروپ تھری (بی) 2026 کے حوالے سے کپتانوں کا اجلاس، باضابطہ ڈرا کی تقریب اور ٹرافی کی رونمائی آج مووَن پک ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ یہ پاکستان کی ٹینس تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے،…

