Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

کوئٹہ: گھر میں کھڑی موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: گھر میں کھڑی موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے ایک گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق قمبرانی کے علاقے الہ آباد میں ایک گھر کے اندر زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ عدالتی…