کلگام واقعے پر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا ایک بار پھر مسترد
پاکستانی سکیورٹی ذرائع نے کلگام واقعے سے متعلق بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو ایک بار پھر مسترد کر دیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا پر کیا جانے والا پروپیگنڈا سراسر جھوٹ پر مبنی ہے، جبکہ بھارت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشنز کے…

