کسی ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں، اپنے دفاع کا قانونی اور جائز حق استعمال کررہے ہیں: ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے ہم کسی ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے، ہم اپنے دفاع کا قانونی اور جائز حق استعمال کر رہے ہیں۔
ایک بیان میں صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمارا بنیادی مؤقف خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کے…