کترینہ کیف اور وکی کوشل کے گھر ننھے مہمان کی آمد
بالی ووڈ کے مشہور اداکار جوڑے کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ دونوں نے سوشل میڈیا پر ایک مختصر مگر جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہماری زندگی کی سب سے قیمتی خوشی آگئی ہے، ہم اپنے بیٹے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔…