کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ، بجلی کی تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا، جس میں بجلی کی تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ متعلقہ حکام کو آئندہ ہفتے کے آغاز تک مشاورتی عمل مکمل کرنے کی ہدایت کی…