ڈیجیٹل وار فیئر، پاکستانی عوام کےپہلگام واقعے سے متعلق بھارتی میڈیا کوسوشل میڈیا پر زبردست جواب
مقبوضہ کشمیر میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پاکستانی عوام نے بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب دے دیا۔
ذرائع کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارتی میڈیا کے گمراہ کن پروپیگنڈے پر پاکستانی عوام ترکی بہ ترکی جواب…