چین میں روبوٹس ریلوے مسافروں کی رہنمائی کرنے لگے
ان روبوٹس کو فی الحال حقیقی ماحول میں آزمایا جا رہا ہے تاکہ خدمات کو مزید مؤثر بنایا جاسکے اور مسافروں کے سفر کو آسان بنایا جا سکے۔ ریلوے اسٹیشن پر آنے والے مسافر ان روبوٹس سے بات چیت کرتے اور ان کی صلاحیتوں کا مشاہدہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔…