چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر بھی کام روک دیا
پشاور(نیوزڈیسک)داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک معطل کردیا ہے تاہم چینی باشندےتاحال خیبرپختونخوا میں مہمند ڈیم پر کام کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم پر تقریباً 500 چینی شہری ڈیم کی…