چلی کے سابق صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے جس کے بعد ملک بھر میں سوگ کا سماں ہے جب کہ لاطینی امریکا کے رہنماؤں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز ’ کی خبر کے مطابق 74 سالہ سیبسٹین…