پنجاب کی ترقی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی: مریم نواز شریف
مریم نواز کا لیڈی پولیس افسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب، خواتین کے کردار کو سراہا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی پولیس افسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی ہونہار اور باہمت…