پنجاب کالج رینالہ خورد کے طلبہ کی سڑک پر گاڑیاں روکنے کی ویڈیو وائرل، ملوث طلبہ کالج سے فارغ
اوکاڑہ: رینالہ بائی پاس جی ٹی روڈ پر طلبہ کی جانب سے چلتی سڑک پر گاڑیوں کو روکنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر کالج انتظامیہ نے نوٹس لے لیا۔
پرنسپل پنجاب کالج رینالہ خورد کے مطابق واقعے میں ملوث طلبہ کی نشاندہی کرکے انہیں کالج سے فارغ کر دیا…

