پنجاب میں گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ مقرر، کسانوں کے لیے 4500 روپے فی من مجوزہ قیمت…
وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے کہ صوبے میں رواں سیزن کے دوران گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ مقرر کیا گیا ہے، جبکہ گندم کی مجوزہ قیمت 4500 روپے فی من رکھی گئی ہے۔
راولپنڈی میں کمشنر آفس میں وزیر زراعت کی زیر…

